Dear students, I am very glad to inform you that AIOU LMS ASSIGNMENTS UPLOAD is started again. Now you can upload your assignments online on the LMS portal. How?, I will guide you through the process.
Prepare assignments for AIOU LMS portal
Students are always worrying about how to prepare AIOU LMS Assignments for upload, so no need to worry about that at all. Today I will guide you, how you can prepare your assignments which will fit batter and will return marks batter.
AIOU LMS Assignments format
Of course, it is better to upload in pdf format but, the main question is what format would be good I mean handwriting or computer composing. According to my information and knowledge you can submit in Computer compose too. That makes sense too, as it has nothing to do with whether is it handmade or computer compose.
Assignments should be relevant
Should be clear and to the point
Prescribe method has to be fallow
No internet copy
Material should be genuine
Due to some technical reasons date were changing day by day.
Online Link to submit AIOU LMS Assignments
You can submit your assignments online on this link.
AIOU Work Shop Issues
We know, you are facing workshop issues including login and joining session, I have some tips and tricks to make it easy for you. What you all need to do is login yourself 30 minutes before the session starts. Make it sure you hit that join session button before 10 minutes before the actual class start. If you choose this method it won’t be any session anymore.
عزیز طلباء و طالبات میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ AIOU LMS ASSIGNMENTS اپ لوڈنگ بہار 2021 دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اب آپ LMS پورٹل پر اپنے اسائنمنٹس آن لائن اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ اسائمنٹ کیسے اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ اور آپ اسکا ثبوت اپنے پاس کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ ان سب کی راہنمائی کے لیے میں نے پورا آرٹیکل لکھا ہے امید ہے آپ سب کو باآسانی سمجھ آ جائے گی۔ براہ مہربانی اس آرٹیکل کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔
LMS Portal Assignment |
Don't Miss!
Do you love Graphic Designing? then you must check out these link. Full version activated Adobe software
Prepare assignments for AIOU LMS portal
Students are always worrying about how to prepare AIOU LMS Assignments for upload, so no need to worry about that at all. Today I will guide you, how you can prepare your assignments which will fit batter and will return marks batter.
AIOU LMS پورٹل کے لیے اسائنمنٹس تیار کرنا۔
اکثر طلباء وطالبات کو ہمیشہ اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ اپ لوڈ کرنے کے لیے AIOU LMS اسائنمنٹس کیسے تیار کیے جائیں ، لہذا اس کے بارے میں بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج میں آپ کی رہنمائی کروں گا ، کہ آپ اپنی اسائنمنٹس کیسے تیار کر سکتے ہیں جو کہ اچھے مارکس کے لیے موزوں ہو گا اور جس سے آپکو بہت اچھے مارکس مل سکتے ہیں۔
اکثر طلباء وطالبات کو ہمیشہ اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ اپ لوڈ کرنے کے لیے AIOU LMS اسائنمنٹس کیسے تیار کیے جائیں ، لہذا اس کے بارے میں بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج میں آپ کی رہنمائی کروں گا ، کہ آپ اپنی اسائنمنٹس کیسے تیار کر سکتے ہیں جو کہ اچھے مارکس کے لیے موزوں ہو گا اور جس سے آپکو بہت اچھے مارکس مل سکتے ہیں۔
AIOU LMS Assignments format
Of course, it is better to upload in pdf format but, the main question is what format would be good I mean handwriting or computer composing. According to my information and knowledge you can submit in Computer compose too. That makes sense too, as it has nothing to do with whether is it handmade or computer compose.
AIOU LMS اسائنمنٹ فارمیٹ۔
سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں کہ اسائنمنٹ کا فارمٹ کیا ہونا چاہیے۔ آپ سبھی سٹوڈنٹ اس بات سے باخوبی واقف ہونگے کہ اوپن یونیورسٹی نے بہار 2020 سے آنلائن اسائمنٹ لینا شروع کیا ہے اور گزشتہ سمسٹر تک ہینڈ رائٹنگ اسائمنٹ قابل قبول تھیں۔ لیکن اب سمسٹر بہار 2021 سے ہینڈ رائٹنگ اسائمنٹ قبول نہیں کی جائیں گی۔ اب سے تمام اسائمنٹ کمپیوٹر ٹائپنگ میں ہی اپلوڈ کرنا لازمی ہیں بصورت دیگر آپ کو مطلوبہ اسائمنٹ میں فیل کر دیا جائے گا۔ اس لیے لازمی یاد رکھیں کہ اسائمنٹ صرف ٹائپ فام میں ہوں۔ اب یقینا آپ کا سوال ہوگا کہ ہم جو اسائمنٹ ٹائپ کرتے ہیں اسکو ایم ایس ورڈ میں ہی اپلوڈ کرنا ہے یا پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ تو یاد رکھیں آپ ان دونوں فارمٹ میں ٹائپ اسائمنٹ اپلوڈ کر سکتے ہیں۔اور یقینا پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنا ذیادہ بہتر ہے کیونکہ اس سے آپ کی اسائمنٹ کا فارمٹ تبدیل نہیں ہوگا اور آپکی اسائمنٹ بھی خوبصورت لگے گی۔
Major Point to keep in mind while preparing LMS Aaghi portal assignmentsسب سے پہلے بات کر لیتے ہیں کہ اسائنمنٹ کا فارمٹ کیا ہونا چاہیے۔ آپ سبھی سٹوڈنٹ اس بات سے باخوبی واقف ہونگے کہ اوپن یونیورسٹی نے بہار 2020 سے آنلائن اسائمنٹ لینا شروع کیا ہے اور گزشتہ سمسٹر تک ہینڈ رائٹنگ اسائمنٹ قابل قبول تھیں۔ لیکن اب سمسٹر بہار 2021 سے ہینڈ رائٹنگ اسائمنٹ قبول نہیں کی جائیں گی۔ اب سے تمام اسائمنٹ کمپیوٹر ٹائپنگ میں ہی اپلوڈ کرنا لازمی ہیں بصورت دیگر آپ کو مطلوبہ اسائمنٹ میں فیل کر دیا جائے گا۔ اس لیے لازمی یاد رکھیں کہ اسائمنٹ صرف ٹائپ فام میں ہوں۔ اب یقینا آپ کا سوال ہوگا کہ ہم جو اسائمنٹ ٹائپ کرتے ہیں اسکو ایم ایس ورڈ میں ہی اپلوڈ کرنا ہے یا پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ تو یاد رکھیں آپ ان دونوں فارمٹ میں ٹائپ اسائمنٹ اپلوڈ کر سکتے ہیں۔اور یقینا پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنا ذیادہ بہتر ہے کیونکہ اس سے آپ کی اسائمنٹ کا فارمٹ تبدیل نہیں ہوگا اور آپکی اسائمنٹ بھی خوبصورت لگے گی۔
Assignments should be relevant
Should be clear and to the point
Prescribe method has to be fallow
No internet copy
Material should be genuine
ایل ایم ایس آگائی پورٹل اسائنمنٹس کی تیاری کے دوران ذہن میں رکھنے کے لیے اہم نکات۔
اسائنمنٹس صحیح اور درست ہونی چاہئیں۔
اسائمنٹ کے نکات واضح ہونے چاہئے۔
یونیورسٹی کی طرف سے تجویز کردہ طریقہ فالوکریں۔
انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ نہ ہوں۔
اسائمنٹ کا مواد حقیقی ہونا چاہیے۔
AIOU ONLINE ASSIGNMENTS SUBMIT DATEاسائنمنٹس صحیح اور درست ہونی چاہئیں۔
اسائمنٹ کے نکات واضح ہونے چاہئے۔
یونیورسٹی کی طرف سے تجویز کردہ طریقہ فالوکریں۔
انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ نہ ہوں۔
اسائمنٹ کا مواد حقیقی ہونا چاہیے۔
Due to some technical reasons date were changing day by day.
AIOU آن لائن اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ۔
کچھ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے اسائنمنٹ کی آخری تاریخ دن بہ دن بدل جاتی ہے لیکن ذہن میں رکھیں ہر بار ایسا نہیں ہوتا اس لیے اپنی اسائمنٹ سب سے پہلے جو تاریخ شیڈول ہو اس کے مطابق ایل ایم ایس پر اپلوڈ کر دیں۔ آخری تاریخ کے بعد اپلوڈ کی گئی اسائمنٹ کی گریڈنگ نہیں کی جاتی۔.

نوٹ:-اسائمنٹ میں فیل سٹوڈنٹ مکمل کورس کوڈ میں فیل کر دیا جاتا ہے اور بھر طلباءوطالبات کو متعلقہ کوڈ میں دوبارہ سے داخلہ لینا پڑھتا ہے اس لئے اسائمنٹ پر کسی قسم کا سمجوتہ نہ کریں اور وقت پر اپنی اپنی اسائمنٹ اپلوڈ کریں۔
You can submit your assignments online on this link.
AIOU LMS اسائنمنٹ جمع کرانے کے لیے آن لائن لنک۔
AIOU LMS اسائنمنٹ جمع کرانے کے لیے آن لائن لنک درج ذیل ہے۔.
AIOU LMS اسائنمنٹ جمع کرانے کے لیے آن لائن لنک درج ذیل ہے۔.
AIOU Work Shop Issues
We know, you are facing workshop issues including login and joining session, I have some tips and tricks to make it easy for you. What you all need to do is login yourself 30 minutes before the session starts. Make it sure you hit that join session button before 10 minutes before the actual class start. If you choose this method it won’t be any session anymore.
AIOU ورک شاپ کے مسائل
ہم جانتے ہیں ، بہت سے پلبائطالبات کو ورکشاپ کے مسائل درپیش ہیں جن میں لاگ ان اور سیشن میں شامل ہونا شامل ہے ، میرے پاس ان طلابئ و طالبات کے لیے ایک آسان سے ٹپ ہے جسکو پر عمل کر کے آپ باآسانی سیشن جوائن کر سکتے ہیں اور جسکو عمل کر کے میں اپنی ورک شاپ باآسانی جوائن کر رہا ہوں۔ آپ سب نے بس اتنا کرنا ہے کہ سیشن شروع ہونے سے 30 منٹ پہلے اپنے آپ کو لاگ ان کر کے چھوڑ دیں۔ یاد رہے کہ آُ نے ہر پانچ منٹ بعد ورک شاپ والے پیج کو ریفرش کرنا ہے تا کہ آپ کا سیشن ختم نہ ہو۔ جیے ہی روک شاپ سیشن کا وقت ہو گا تو آپ نے اس پیج کو بھر ریفریش کرنا ہے اس طرح آپکو باآسانی جوائن سیشن کا بٹن دکھ جائے گا اور پھر آپ اسکو جوائن کر لیں۔

If you like my posts, then do follow & subscribe me on youtube for more Tricks Tips, Softwares and Educational Materials.
I hope this article will help you alot. If there is any problems regarding this post then you can ask by writing in the comments box and I will do my best to answer you as soon as possible.If you find this article usefull then please keep sharing with others and spreads the words.