ڈیجی سکلز ٹریننگ پروگرام 01 ستمبر ، 2021 بروز بدھ ، دن 11 بجے کو بیج -11 کے لئے انرولمنٹ کا آغاز کرے گا۔
Batch 11 Enrollment Start(First-Come, First-Served Basis) |
Check out:
اس بیج میں کل 230،000 نشستوں کے علاوہ بلوچستان کے ٹرینیوں کے لئے 20،000 مخصوص نشستیں دستیاب ہوں گی جن کی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر انرولمنٹ کی جائی گی۔ براہ کرم دستیاب نشستیں ختم ہونے سے پہلے انرولمنٹ ضرور کریں!
انرولمنٹ 30 ستمبر ، 2021 تک جاری رہیں گے۔ تاہم ، اگر اس تاریخ سے پہلے کل مختص نشستیں مکمل ہو گئیں تو انرولمنٹ بند کر دی جائے گی ، اور کوئی اضافی نشست فراہم نہیں کی جائے گی۔ ڈیجی سکلز ڈاٹ پی کے ذریعہ پیش کردہ دس (10) کورسز کی فہرست میں سے ایک بار میں صرف دو (2) کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
Read Also:
نئے رجسٹرڈ ٹرینیوں کے لئے فری لانس کورس میں داخلہ لینا لازمی ہے۔ وہ اپنی پسند کا دوسرا کوئی بھی کورس منتخب کرسکتے ہیں۔ پچھلے بیجوں کے تربیت یافتہ طلبہ اگلے کسی بھی دو (2) کورسز میں داخلے کے اہل ہیں۔
Pay Attention:
۔انشاءاللہ بیچ 11 کا آغاز بروز سوموار چار اکتوبر 2021 کو ہوگا!
چار اکتوبر 2021 کو آپ ڈیجی سکلز کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم (ایل ایم ایس) پر پہلے ہفتے کے لرننگ مواد کو دن گیارہ بجے کے بعد دیکھ سکیں گے۔
آپ نے رجسٹریشن اور انرولمنٹ کیسے کرنی ہے آپ سب کی راہنمائی کے لئے ویڈیو بنا کر اٹیچ کر دی ہے مزید کسی راہنمائی کی ضرورت ہو تو ہم سے بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں
How to register & enroll in digiskills course just watch below videosاگر آپ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر ڈیجی سکلز سے متعلق تمام اپڈیٹس اور ہیلپنگ مٹیریل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس بٹن پر کلک کر کے جوائن کر لیں۔
WhatsApp group ka Link kidher hain bhai ??
ReplyDeletePrice assignment No 2 of 4611, 4612, 4621, 4622??????
ReplyDelete408 assignment kb tk upload
ReplyDeletePost a Comment